• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالیاتی ایمرجنسی سے نمٹ لیا،اب اقتصادی وژن دینگے،وزیراطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت آج بدھ کواپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جا رہی ہے، 2019 اصل اہداف کے حصول کا سال ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ پہلے پانچ ماہ میں ادائیگیوں کے توازن اور سابقہ حکومت کی تباہ کن اقتصادی پالیسی سے پیدا ہونے والی مالیاتی ایمرجنسی سے نمٹاگیا، اب اپنا اقتصادی وژن دے رہے ہیں۔
تازہ ترین