• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھےبچوں کا گھٹنوں کے بَل چلنے کا منفرد مقابلہ


امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بَل دوڑنے کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

11ننھے بچوں نے اس منفردمقابلے میں اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔

اس ریس میں تیزی سے گھٹنوں کے بَل دوڑتے ہوئے اپنی معصوم حرکتوں سے لوگوں کو محظوظ کیا ۔

تازہ ترین