• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نئے چینی سال کی آمد سے قبل فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

آسٹریلوی شہر سڈنی میں بھی اس ہی مناسبت سے شاندار فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

اس موقع پر سڈنی کے مشہور ہاربر اور اوپرا ہاؤس کو روشنیوں سے سجادیا گیا جبکہ آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

میلے کے دوران چینی فنکار بھی روایتی لائن اور ڈریگن ڈانس کا شاندار مظاہرہ کررہے ہیں۔

اس شاندار پرفارمنس سے نہ صرف چینیوں بلکہ مقامی لوگوں نے بھی بھرپور لطف اٹھایا اور شاندار پرفارمنس پیش کرنے والے فنکاروں کو خوب داد دی۔

تازہ ترین