• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیفہ منصور عباسی کے سامنے دو مجرم پیش کیے گئے۔دونوں کا ایک ہی جُرم تھا۔ان میں سے ایک کو سزا ئےموت سُنائی گی، تو دوسرا بول اُٹھا۔’’اے امیرالمومنین! اللہ نے عدل و احسان دونوں کا حکم دیا ہے۔آپ نے میرے ساتھی کے ساتھ عدل کیا، اب میرے ساتھ احسان فرمادیجیے۔‘‘خلیفہ اس بات پر جھوم اُٹھا اور دونوں کو معاف کردیا۔ (روبینہ ناز،کراچی)

تازہ ترین