• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے چینی سا ل کی آمد پر چین کے شہرژی آن (Xi'an) میں سا لا نہ لا لٹین فیسٹول کاآغاز ہوگیا ہے۔


فیسٹیول کے موقع پرمقامی گارڈن میں رنگین شیشیو ں سے بنی خو بصورت لا لٹین جگمگا اٹھی ہیں جبکہ پورے علاقے کولالٹین کی صورت میں بنا ئے گئے منفرد مجسموں سے سجا دیا ہے۔

خوبصورت اور دلکش انداز میں بنا ئی گئی ان لا لٹینوں کو روشن کر نے کے لیے ایسے طر یقوں کااستعمال کیا گیا ہے جس میں توانائی کی زیادہ سے زیادہ بچت ہو ۔

واضح رہے کہ اس فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے ہر سال مقامی اور دیگر ممالک سے آنے والے سیاح یہاں کا رْخ کرتے ہیں اور حسین نظاروں کا لطف اْٹھاتے ہیں۔

تازہ ترین