• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نئے قمری سال آمد کے موقع پر ہانگ کانگ میںآتش بازی کاشاندار مظاہرہ پیش کیا گیا جس سے آسمان رنگوں سے جگمگا اْٹھا۔

اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد باہر نکل آئی اور ان نظاروں کا بھرپور لطف اْٹھایا۔

واضح رہے کہ اس موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے جن میں لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔

تازہ ترین