• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے شہرقصور میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 3افرادجاں بحق اور 3 ہی زخمی ہو گئے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ قصور کے علاقے چھانگا مانگا روڈ پر پیش آیا جس میں ایک ٹریکٹر ٹرالی اور کارکے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے کے تینوں زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین