کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ثقافتی اور تہذیبی تنظیم انجمن مبصرین پاکستان کے زیر اہتمام گلشن معمار میں سالانہ پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں فن و ادب، اسپورٹس، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات، فنکاروں ، شعرا،اور دیگر شعبوں کے اہم ارکان نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا سے انجمن مبصرین کے چئیرمین راشد لطیف اور صدر زاہد جعفری نے خطاب کیا۔

اپنی رائے سے آگاہ کریں
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید