• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دسمبر 2022ء تک 1620میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو جائیگی

اسلام آباد (این این آئی)سی پیک سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ دسمبر 2022ء تک ملک میں چھوٹے بڑے پن بجلی کے منصوبے مکمل ہو جائیں گے جس سے بجلی کی پیداوار 1620 میگاواٹ قومی گرڈ میں شامل ہو جائیں گے۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق سکھی کناری کا منصوبہ جو کہ خیبر پختونخواکے ضلع مانسہرہ میں ہے جس سے 870 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی جبکہ اس منصو بے پر تیزی سے کام جاری ہے۔
تازہ ترین