• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائس چیئر پرسن او پی سی کی لندن میں سکھ بزنس کمیونٹی کے عہدیداروں سے ملاقات

لاہور (پ ر) وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن (او سی پی) پنجاب چودھری وسیم اختر نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کا دانشمندانہ اقدام ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں سکھ کمیونٹی کے چند عہدیدارو ں سے خصوصی ملاقات میں کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ عالمی ادارہ صحت کے حالیہ سروے کے مطابق فیصل آباد میں پولیو کی گذشتہ تین مہمات میں امیونائزیشن کوریج کی شرح 99فیصد رہی، تاہم باقی پولیو ویکسین پینے سے رہ جانیوالے بچے دیگر بچوں کے لیے بھی ریسک کا باعث بنتے ہیں۔ڈاکٹر منیر احمد نے مزید کہا کہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہدایت پر محکمہ صحت نے پنجاب میں رواں ماہ سال کی دوسری پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مہم میں فیصل آباد، لاہور، راولپنڈی اور ڈی جی خان سمیت دیگر شہروں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔  
تازہ ترین