• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکیورٹی مسائل،ایم ڈی کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ ڈاکٹر حمادآج آر پی او سے ملاقات کرینگے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر حماد سکیورٹی مسائل کے حوالے سے آج آر پی او ملتان سے ملاقات کرینگے، بتایا گیا ہے کہ کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے ٹھیکیداروں کی جانب سے مختلف فیسوں کی وصولی کی جاتی ہے جس پر پولیس کی جانب سے غیر قانونی طور پر کارروائی کی جاتی ہے جس پر ایم ڈی کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر حماد آج آر پی او سے ملاقات کریں گے۔
تازہ ترین