• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3، بارکھان5، دالبندین5، گوادر10، قلات3، خضدار 4، لسبیلہ9، نوکنڈی6، سبی5، تربت11، ژوب1 اور زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ آج پیر کو بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔
تازہ ترین