آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 10؍جمادی الثانی 1440ھ 16؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ٹوٹل دھمال میں انیل کپور اپنی فیورٹ ہیروئن مادھوری کے ساتھ پورے19سال بعد نظر آئیں گے۔بالی وڈ کی سدابہار آن اسکرین جوڑیوں میں سے ایک انیل اور مادھوری12فلموں میں رومانس کرچکے ہیں۔ انیل کپور نے اپنے طویل کیریئر میں سری دیوی، میناکشی اور جوہی چاولہ کے ساتھ بھی کافی زیادہ فلمیں کی، لیکن سری دیوی تین چار فلموں میں انیل کپور کے ہوتے ہوئے دوسرے ہیرو کی ہیروئن بنیں۔ انیل کپور اور مادھوری سب سے پہلے1987 میں فلم حفاظت میں ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئے ، پھر تیزاب، جمائی راجہ، پرتی کار،کشن کنیہا ،بیٹا،جیون ایک سنگھرش، زندگی ایک جوا،کھیل، پرندہ،راج کمار،رام لکھن اور 2000 میں پکار میں بھی بطور جوڑی کام کیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں