• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں گیس بحران، کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ کابینہ کمیٹی برائے توانائی آج وزیر خزانہ اسد عمر کے زیر صدارت اجلاس میں صوبہ سندھ میں گیس کے شدید بحران کی وجوہات جاننے کی کوشش کرے گی۔ سندھ حکومت کی اعلیٰ قیادت ایک عرصے سے مزاحمت کرتی رہی ہے کہ اس کا صوبہ گیس کے شدید بحران کا شکار ہے، حالانکہ یہ صوبہ 3 ہزار ایم ایم سی ایف ڈی گیس پید اکرتا ہے لیکن اس کے باوجود اسے صرف 12 سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس مہیا کی جارہی ہے۔ میں گیس کے شدید بحران کی وجوہات جاننے کی کوشش کرے گی۔ سندھ حکومت کی اعلیٰ قیادت ایک عرصے سے مزاحمت کرتی رہی ہے کہ اس کا صوبہ گیس کے شدید بحران کا شکار ہے، حالانکہ یہ صوبہ 3 ہزار ایم ایم سی ایف ڈی گیس پید اکرتا ہے لیکن اس کے باوجود اسے صرف 12 سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس مہیا کی جارہی ہے۔
تازہ ترین