• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحق ڈار اور نواز،شہباز کے بچوں کی واپسی کیلئے نیب کا انٹر پول سے رابطے کا فیصلہ

لاہور (صباح نیوز) نیب نے نواز و شہباز شریف کے بچوں، اسحق ڈار اور دیگر اشتہاری قرار دیئے گئے ملزمان کو وطن واپس لانے کیلئے انٹرپول سے ایک مرتبہ پھر رابطے کا فیصلہ کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب کے تمام بیوروز کو اشتہاری قرار دیئے گئے ملزمان کو وطن واپس لانے کیلئے ہدایات جاری کیں جسکی روشنی میں نیب بیوروز نے فرار ملزمان کی واپسی کیلئے اقدامات شروع کردئیے۔
تازہ ترین