• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں سات سال کے بچے نے 100میٹر ریس صرف 13.48سیکنڈ میں جیت کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے 7سالہ Rudolph 'Blaze'نامی بچے نے فلوریڈا میں جاری ایک ریس کے دوران100میٹر کا فاصلہ صرف13.48سیکنڈ میں طے کر کے نہ صرف اپنے ننھے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

دیکھنےوالوں نے لٹل یوسین بولٹ کا خطاب دیدیاجبکہوہاں موجود ججزسمیت دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔

ننھے بولٹ کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے اور دیکھنے والے اسے لٹل یوسین بولٹ کہہ رہے ہیں۔

تازہ ترین