• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارت میں بندر ہی اغواء کار بن گئے ہیں۔

بھارت ریاست ہریانہ میں ایسا ہی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب شرارتی بندر ایک بچے کو گھر سے سڑک پر اُٹھا لایا اور اسے ساتھ کھیلنے پر زور دیتا رہا۔

یوں سڑک پر بندر کے قبضے میں دیکھ کر علاقہ مکین نے چھڑانے کی کوشش کی تو بندر میاں نے بچے کو دبوچ لیا دوسری جانب بچہ صورتحال سے بے خبر حیرانی سے سب دیکھتا رہا۔

اس قبل بھی بھارت میں بندروں کے بچوں کو اُٹھا لانے کے واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین