آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 9 جمادی الثانی 1440ھ 15 فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایکواڈورمیں خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے پہاڑوں پر نصب کر دہ خطر ناک ترین جھولا نصب کیا گیا ہے۔

لا طینی امریکا کے ملک ایکواڈور میں خطرات سے کھیلنے والے افراد کی تفریح کیلئے پہاڑ کے کنارے میں دنیا کا خطر ناک ترین جھولا نصب کیا گیا ہے۔

ہرے بھرے پہاڑوں کے درمیان نصب اس جھو لے کو ایک درخت کے ساتھ باندھا گیا ہے ۔

اس جھولے میں بیک وقت ایک ہی فرد جھول سکتا ہے تاہم گہری کھائی اور اونچائی کے خوف سے جھولا جھولنے اور انھیں دیکھنے والے افراد کی چیخیں نکل جا تی ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں