• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر وے پو لیس کی جانب سےموٹر سا ئیکل سواروںمیں ہیلمٹ ، سائیڈ شیشے اور لائٹس تقسیم

ملتان(سٹاف رپورٹر) نیشنل ہا ئی ویز اینڈ موٹر وے پو لیس کی جانب سےموٹر سا ئیکل سواروں میں ہیلمٹ ، سائیڈ شیشے اور لائٹس تقسیم کی گئیں ، سیکٹر کمانڈر چوہدری عاطف شہزاد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موٹر سا ئیکل سواروں کی سیفٹی کیلئے ہیلمٹ اور سائیڈ شیشے انتہا ئی ضروری ہیں ، ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر محمدکاشف رحیم بھٹہ ، ڈی ایس پی خانیوال رانا سرفراز احمد انسپکٹر مسرور علی ، انسپکٹر گلزار حسین،سیفٹی آفیسر افتخار احمد نے اورشہریوں کوہیلمٹ ، سائیڈ شیشے دیئے۔
تازہ ترین