• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے امریکی نوجوان مریض بن کر اسپتال پہنچا اور اپنی نرس محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرڈالی۔

امریکی ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والا نوجوان مریض بن کر اسپتال پہنچا اور اسٹریچر پر لیٹ کر اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے اندر گیا۔

نوجوان نے اپنی محبوبہ نرس کے آتے ہی شادی کی پیشکش کرڈالی جس پر وہ حیران رہ گئی اور خوشی و حیرت کے ملے جلے تاثرات کے ساتھ ہاں کردی۔

تازہ ترین