• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکیئنگ کے دوران قلابازی کھانے کا مظاہرہ اْلٹا پڑ گیا


برف پوش پہاڑوں پر اسکیئنگ کے دوران نوجوان کھلاڑی نے اپنی اسکیئنگ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے دوران کرتب دکھانے کی ٹھانی۔

اسکیئرنے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے قلابازی کھانے کا شاندار مظاہرہ تو کر ڈالا لیکن اپنا توازن درست نہ رکھ پایا اور دھڑام سے گر کر برف کی تہہ پر پھسلتے ہوئے نیچے جاگرا۔

نوجوان اس بلا وجہ کاکرتب دکھانے کے نتیجے میں معمولی زخمی ہوا ۔


تازہ ترین