• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینسر کے مریض بچے ملتان سلطانز کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر، میچ بھی دیکھا

دبئی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے شوکت خانم اسپتال میں زیر علاج مریض بچوں کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔ دبئی اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز نے گیارہ بچوں کو اپنا مہمان بنایا ہے جو جمعے کواسٹیڈیم میںموجود تھے۔ ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا کہنا ہے کہ بچے علاج کے بعد ری ہیب سے گذر رہے ہیں اور ہم نے ان بچوں کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر بناکر اپنا مہمان بنایا ہے۔

تازہ ترین