• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) 38ویں چیف آف ائیر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کے دوسرے روز جمعے کوائیر مین گالف کورس پی اے ایف بیس کورنگی کریک پر قومی نمبر ایک گالفر شبیر اقبال نے اپنی برتری برقرار رکھی، محمد عالم اور محمد نذیر 4انڈر پار کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ جبکہ تیسری پوزیشن پر محمد اشفاق اور محمد صفدر ہیں۔
تازہ ترین