• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں ناقص صفائی پر 15ہیڈ ماسٹروں کی طلبی

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز ضلع ملتان نےسکولوں میں مقررہ معیار کے مطابق صفائی نہ ہونے پر 15ہیڈ ماسٹروں کو طلب کرلیا گیا ہے ،مراسلے میں کہا گیاہے کہ آپ کو وارننگ دی گئی مگر آپ نے ہدایت پر عمل نہیں کیا ،مذکورہ سکول سربراہوں کو پیڈاایکٹ کے تحت 26فروری کو3بجے مقررہ ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
تازہ ترین