• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی محمد اجمل کا تعزیت کرنے والوںسے اظہار تشکر

کوئٹہ(پ ر)سینئر صحافی حاجی محمد اجمل نے ان تمام احباب ٗدوستوں صوبائی وزراء ٗ ارکان اسمبلی اورمختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد جنہوں نے ان کی اہلیہ کے انتقال پر گھر آکر ٗ بذریعہ ٹیلی فون تعزیت کی ہمارے غم میں شریک ہوئے ان کا شکریہ ادا کیادریں اثناء گزشتہ روز محمد اجمل سے رکن اسمبلی قادر علی نائل ٗپاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالباری بڑیچ ٗادریس خان عوامی نیشنل پارٹی کے مابت کاکا ٗپشتونخوامیپ کے رہنمائوں ٗپولیس حکام ٗ سابق وزیر ڈاکٹر عبدالعزیز قریشی سمیت دیگرنے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
تازہ ترین