• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں دلچسپ فائر ڈریگن ڈانس شو کا انعقاد کیا گیا جس میں فائر ورکس کے درمیان شرکاء کی ڈریگن ڈانس پرفارمنس نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔

نئے سال کی خوشی میں منعقد کئے گئے اس شو میں جہاں چین سے تعلق رکھنے والے لوہاروں نے لوہے کو 1500ڈگری درجہ حرارت پر پگھلایا اور پھر اُس پگھلے ہوئے لوہے سے آتش بازی کا دلفریب نظارہ ترتیب دیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

آتش بازی کے دوران ماہر پرفارمرز کی ڈریگن ڈانس پرفارمنس نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

تازہ ترین