• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا کی ایک سڑ ک پر اس وقت روئی کے گا لے بکھر گئے جب درجنوں افراد نے ایک دو سرے پر تکیے بر سا ئے ۔

امریکی شہر سان فرانسسکو کے جسٹن ہرمن پلازہ پر درجنوں منچلے جمع ہو ئے اور ایک دوسرے پر تکیے برسائے ، بڑے بڑے تکیوں کے ذریعے کی گئی لڑ ائی کے اس دلچسپ کھیل میں ہر طرف روئی کے گالے بکھر گئے ۔

واضح رہے کہ گذ شتہ چند سا لو ں میں ایک دو سرے پر تکیے بر سا نے کا یہ دلچسپ کھیل دنیا بھر میں مقبو لیت حا صل کر چکا ہے اور مختلف شہر وں میں ہرسال باقاعدگی سے اس کاانعقا د کیا جاتا ہے ۔

تازہ ترین