• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا ملازم کا جاری سنیارٹی لسٹ پر اعتراض

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے) واسا راولپنڈی کے بعض ملازمین نے انتظامیہ کی طرف سے جاری حالیہ سنیارٹی لسٹ پر اعتراض کیا ہے۔ چیئرمین آرڈی اے عارف عباسی کو دی گئی درخواست میں سید جعفر شاہ نے موقف اختیار کیا کہ 2005ء سے 2009ء تک ادارے میں بطور بل ڈسٹری بیوٹر خدمات سرانجام دیں‘ 2009ء سے 2019ء تاحال بطور انسپکٹر کام کر رہا ہوں‘ میرا سنیارٹی کیس چل رہا ہے لہٰذا نئی سنیارٹی لسٹ جاری کی جائے۔
تازہ ترین