• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف: برائن ٹریسی

ترجمہ:ملک اشفاق

صفحات: 200 ،قیمت: 600 روپے

ناشر:بُک ہوم،بُک اسٹریٹ،46،مزنگ روڈ، لاہور

برائن ٹریسی کا شمار اُن چند افراد میں کیا جاتا ہے، جو ایک عام فرد کو زندگی کی دوڑ میں معاشی استحکام حاصل کرنے کے سادہ، آسان اور تیزترین گُر بتانے کی کوششوں میں منہمک ہیں اور اُن کی دکھائی گئی راہ پر چل کر بہت سے افراد اب مطمئن اور کام یاب زندگی گزار رہے ہیں۔ زیرِ نظرِ کتاب ’’کام یابی کی شاہراہیں‘‘ اپنے نام ہی سے اس بات کو اُجاگر کرتی ہے کہ یہ اُن گراں قدر اصولوں اور تجربوں کو سامنے رکھ کر تحریر کی گئی ہے، جن کی روشنی میں کوئی بھی فرد اپنی زندگی میں کام یابیاں سمیٹ سکتا ہے۔

تازہ ترین