• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جو ڈ یشل مجسٹر یٹ جنو بی کی عدالت نے بلی قتل کیس میں ملوث ملزمہ تہمینہ کی طرفین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد30 ہزار روپے کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی، درخواست ضما نت دائر کرنے والی خاتون نے کہا کہ ہلاک ہونے والی بلی کسی شخص کی پالتو نہیں تھی عام بلی تھی۔
تازہ ترین