• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ولی عہد کی جانب سے پھر عمران خان کی تعریف

اسلام آباد(نمائندہ جنگ‘ایجنسیاں)سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کی تعریف کردی۔پیرکو اپنے دوروزہ دورہ پاکستان کے اختتام پر نورخان ایئربیس پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سعودی ولی عہد کا کہناتھاکہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کررہا ہے۔ عمران خان کی عظیم قیادت پاکستان کو درست سمت میں لے جارہی ہے۔
تازہ ترین