• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(شوبز رپورٹر )اداکارہ مہرالنساء صحت یاب ہوگئیں ۔دوبارہ سے ڈراموں کی عکسبندی میں حصہ لیں گی۔انھوں نے بتایا ڈرامہ انڈسٹری اپنے عروج پر ہے جس میں نئے فنکار آرہے ہیں۔سٹیج پر کام کرنے کا بہت لطف آتا ہے کیونکہ اس پر فیڈ بیک فورا مل جاتا ہے ۔
تازہ ترین