• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر روڈ پر کارروائی، 3000لیٹرز ایرانی اسمگل شدہ تیل تحویل میں لے لیاگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان کراچی پولیس کے مطابق خصوصی ٹیم نے منگھوپیر کی حدود میں سیف علی پٹرولیم شاپ نمبر5،رئیس میانوالی قصبہ،منگھوپیر روڈ پر ایرانی اسمگل شدہ تیل کے ڈپو پر کارروائی کرتے ہوئے 2500سے 3000لیٹرز تیل تحویل میں لے لیا جبکہ مشین اور دیگر سامان بھی ضبط کیا گیا. ملزمان پولیس کی آمد سے قبل ہی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اور کوئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جا سکی ہے۔
تازہ ترین