• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی رابطہ عوام مہم چلائے گی

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر ) جماعت اسلامی یکم مارچ تا31مارچ پورے ملک میں خصوصیت کے ساتھ رابطہ عوام مہم چلائے گی ۔29مارچ کو قلعہ کہنہ قاسم باغ سٹیڈیم جلسہ عام ہوگا جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر سید وسیم اختر کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں رابطہ عوام مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
تازہ ترین