• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس دو گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منوراحمد شاہوانی نے کمشنر آفس کے ذیلی دفتر ڈائریکٹریٹ ڈویلپمنٹ کے گرفتار سابق سپرنٹنڈنٹ طلعت اسحاق ودیگر کیخلاف دائر ریفرنس کی سماعت کی عدالت نے دو گواہوں فیض احمد اور رضوان کے پیش نہ ہونے پر ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 28فروری تک کیلئے ملتوی کردی گئی ۔
تازہ ترین