• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال میں پیڈسٹرین برج کی سیڑھیوں سے گر کر نامعلوم  خاتون جاں بحق ہوگئی، پولیس کے مطابق پل کی سیڑھیوں پر چڑھنے کے دوران گر کر 55سالہ خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

تازہ ترین