• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلوامہ ، افغان ایشوز :وہائٹ ہائوس میں پاکستانی سفیر سے امریکی حکام کی ملاقات

واشنگٹن (واجد علی سید) امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید کو وہائٹ ہائوس کے سینئر حکام نے منگل کو بلا کر جنوبی ایشیا کے ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ نصف گھنٹے کی اس ملاقات کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں لیکن ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان پر زور ہے کہ وہ افغانستان میں امن کے لئے سیاسی حل تلاش کرنے میں طالبان کے ساتھ مذاکرات میں مدد کرے۔ پلوامہ واقعہ کے بعد امریکا کا پا کستان سے یہ بھی مطالبہ ہے کہ وہ ملک میں موجود دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کرے۔
تازہ ترین