• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت کی حامل خاتون نیوز اینکر سامنے آگئی


کراچی (نیوز ڈیسک)مستقبل قریب میں ٹیلیویژن پر خبریں پڑھنے والے انسانوں کی بجائے ان کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (اے آئی)سے بننے والے کلون ہوں گے، کم از کم چین میں تو ایسا ہونے جارہا ہے۔ چین کے سرکاری خبررساں ادارے ژنہوا نے اے آئی (مصنوعی ذہانت) خاتون نیوز ریڈر شین شیاؤمنگ کو متعار ف کرادیا ہے جو اگلے ماہ سے خبریں پڑھنا شروع کرے گی۔خبررساں ادارے کے مطابق نئے عہد کی یہ اینکر مارچ کے آغاز سے اپنے کیرئیر کا ڈیبیو کرے گی۔

تازہ ترین