• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)حب ڈیم میں مزید اضافے کے بعدجمعےکوپانی کا لیول 299فٹ تک پہنچ گیا ایم ڈی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اسداللہ خاں نے کہا ہے کہ کراچی کو اگر ہم 70 ایم جی ڈی پانی سپلائی کریں گے تویہ زخیرہ ڈیڑھ سال تک کیلئے کافی ہو گا انہوں نے کہا ہم نے 40 ایم جی ڈی سپلائی شروع کر دی ہے جسے بتدریج 70 ایم جی ڈی تک لے جائیں گے۔
تازہ ترین