• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکولوںمیں سیزنل انفلوینزا ، ڈینگی بچائو مہم

ملتان (سٹاف رپورٹر )محکمہ صحت نے سکولز میں سیزنل انفلوینزا ایچ ون این ون اور ڈینگی سے بچائو کے حوالے سے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس حوالے سے محکمہ صحت کی جانب سے سی ای او ایجوکیشن کو مراسلہ بھیجوا دیا گیا ہے۔
تازہ ترین