• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای سی ایل میں نام، شہباز کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام ڈالے جانے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام ڈالے جانے کے حکومتی اقدام کے خلاف لاہور ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے، شہباز شریف آج درخواست دائر کریں گے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے ان کے وکلا ہائیکورٹ میں پیش ہوکر ای سی ایل میں نام ڈالے جانے کے خلاف دراخوست دائر کریں گے ۔  

تازہ ترین