• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

رشتے کی تلاش داماد کو ساڑھے 4 کروڑ دینے کا اعلان


عام طور پر والدین اپنی بیٹیوں کی شادی کیلئے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور قابل لڑکوں کی تلاش کرتے ہیں لیکن تھائی لینڈ میں ایک کروڑ پتی شخص نے اپنی پیشکش سے سب کو حیران کردیا ہے۔

فارم کے مالک 58سالہ Arnon Rodthong کو اپنی 26سالہ بیٹی کیلئے ایک لڑکے کی تلاش ہے جس کیلئے نہ کوئی تعلیم کی شرط ہے اور نہ ہی قومیت کی قیدرکھی ہے۔

جی ہاں تھائی لینڈ کے بزنس مین آرنن نے اپنے داماد کوساڑھے 4کروڑ روپے نقد اور فارم میں حصہ داری دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

آرنن کا کہنا ہے کہ لڑکے کا محنتی ہونا ضروری ہے تاکہ وہ انکے فارم کو اچھے طریقے سے سنبھال سکے۔

تازہ ترین
تازہ ترین