• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افواج کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے، سابق بھارتی نیول چیف

بھارتی بحریہ کےسابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈ رامداس نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ افواج  سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہوں۔

مودی کی جارحانہ پالیسیوں پر سابق بھارتی فوجیوں کی جانب سےبھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں ہیں اور اسی تناظر میں بھارتی بحریہ کےسابق سربراہ نے الیکشن کمیشن کو ایک خط بھی لکھا ہے۔

بھارتی بحریہ کےسابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈرام داس نے خط میں پاکستان میں حملے پر سوال اٹھا دیا ، ان کا کہنا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ افواج سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہوں۔

تازہ ترین