• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکا چیف پی ایس ایل سیکورٹی انتظامات سے مطمئن

فیکا چیف ایگزیکٹو ٹونی آئرش پاکستان سپر لیگ کے لئے سیکورٹی انتظامات پر اطمینا ن کا اظہار کیا ہے۔


فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا)کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ وہ سیکورٹی بریفنگ سے مطمئن ہیں اور فیکا چاہتا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل طور پر واپس آئے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کی سیکورٹی متاثرکن ہے،پی ایس ایل اور ورلڈ الیون کی میزبانی پاکستان کیلئے بہترین ثابت گی۔

تازہ ترین