• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کی سب سے اونچی برفانی چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے 3افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق برف کا تودہ گرنے کا حادثہ برطانیہ کے بین نیوس برفانی پہاڑ پر پیش آیا، برف کا تودہ گرنے سے3 کوہ پیما ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

کچھ کوہ پیماؤں کے پہاڑ پر پھنسے ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ بین نیوس برطانیہ کی سب سے بلند برفانی چوٹی ہے۔

تازہ ترین