• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی یونیورسٹیوں میں رشوت کے عوض داخلے کا اسکینڈل

امریکا کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں رشوت کے عوض داخلے کے اسکینڈل میں ہالی ووڈ اداکارفیلی سٹی ہف مین اورلوری لوفلن سمیت 50 سے زائد افراد پر الزامات عائد کردیئے گئے۔

تمام افراد پر اپنے بچوں کو رشوت کے عوض داخلہ دلانے کا الزام ہے۔انہوں نے بھاری رشوت دے کرجارج ٹاؤن،YALE اور اسٹین فورڈمیں داخلے دلایا، دن رات محنت کرکے داخلہ لینے والوں نے سر پکڑلیے۔

تازہ ترین