• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خطروں کے کھلاڑیوںنےاہرامِ مصر کے اوپر ہزاروں فٹ آسمان کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑی جہاز کے ذریعے 15ہزارفٹ آسمان کی بلندی پر پہنچے اوردلچسپ انداز میں چھلانگ لگئی۔

جہاز سے چھلانگ کے دوران کھلاڑیوں نےاہرام مصر کے گرد اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ اورکرتب بازی کا شوق بھی بھرپور انداز میں پورا کیا۔

اس خطرناک اور حیران کن مظاہرے کو دیکھ کر شائقین بھی بے حد حیران ہوئے۔

تازہ ترین