• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مصری شاپ نے گاہکوں کو مفت گنے کا جوس پینے کی آفر دے ڈالی جس پر مقابلہ بھی شروع ہوگیا۔

مصر میں ایک شاپ نے گاہکوں کو 12لیٹر گنے کا جوس پینے کا چیلنج کر ڈالا جس میں جیتنے والے کو نہ صرف ساڑھے پانچ ڈالر انعام بلکہ چھ ماہ تک مفت گنے کا جوس پینے کے کوپن دیئے جائیں گے۔

دوسری جانب ہارنے والےکو ساڑھے پانچ ڈالر دینے ہوں گے۔

جوس شاپ کے مالک کا کہنا ہے اس چیلنج میں اب تک کئی افراد حصہ لے چکے ہیں لیکن اب تک چند افراد ہی کامیاب ہو سکے ہیں۔

تازہ ترین