• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو جگلنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والی اس امریکی حسینہ کی مہار ت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو کئی گیندوں سے شعبدے بازی کا دلچسپ مظاہرہ کر رہی ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کرتب بازی کی شوقین خاتون نے پانچ گیندوں کو ہاتھوں سے اُچھالتے ہوئے جگلنگ کا ایساشاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور خاتون کی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین