• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ نے وہاب ریاض اور دیگر بولرز کو وکٹ لینے پر جشن منانے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض سمیت دیگر بولرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ خوشی مناتے وقت ایسا کوئی اشارہ نہ جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔ خیال رہے کہ وہاب ریاض وکٹ لینے کے بعد ہاتھ سے کراس کا نشان بناکر ہاتھ سے گردن کاٹنے کا اشارہ کرتے تھے۔

تازہ ترین